ویمنز ایشیا کپ 2024:بھارت کی نیپال کو شکست ،پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق منگل کو رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہندوستان کی نیپال کو 82 رنز سے شکست دینے کے بعد پاکستان نے 2024 ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ […]
