Posted inکھیل

یو ایس اوپن: جسیکا پیگولا اور کیرولینا موچووا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق امریکی ٹینس سٹار جسیکا پیگولا اور چیک کی ٹینس کھلاڑی کیرولینا موچووا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ویمن سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکا کے […]

Gift this article