اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ 2027، 24 جون سے 25 جولائی کے درمیان برازیل میں کھیلا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب جنوبی امریکہ خواتین کی عالمی چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ بتیس ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ جنوبی […]
