Posted inکھیل

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے دوسرے روز کے میچز کے نتائج سامنے آگئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں دوسرے روز تین میچوں کا فیصلہ ہوا۔ اسلام آباد میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ہائی لینڈرز ویمنز فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نواں شیر یونائیٹڈ فٹبال کلب کو 16-0 سے شکست دی۔ جبکہ […]

Gift this article