اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) نے تصدیق کی ہے کہ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز اور آل راؤنڈر جیسن ہولڈر آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے باہر ہو گئے ہیں جو یکم جون سے ریاستہائے متحدہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ ہولڈر، جنہوں […]
