Posted inکھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی 107 رنز سے جیت، بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر گروپ 1 میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جس کے بعد بھارت کے لیے سیمی فائنل کی دوڑ مزید مشکل ہوگئی ہے۔ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے […]

Gift this article