ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 8: ویسٹ انڈیز نے امریکہ کو 9 وکٹوں شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے ہفتہ کو کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 میچ کے دوران امریکہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ […]
