اردو انٹرنیشنل (اسپپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے آل راؤنڈرز ویسلی مادھویرے اور برینڈن ماوٹا کو دسمبر میں تفریحی ادویات کے استعمال پر معطلی کی مدت پوری ہونے کے بعد جمعرات کو کلیئر کر دیا گیا ہے اور انہیں مسابقتی کرکٹ میں واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ چار ماہ کی پابندی کے […]
