اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دنیا بھر کیلئے وجودی خطرے سے دوچار پانی کے بحران پر قابو پانے کے لئے مضبوط سیاسی عزم اور عالمی قیادت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے ون واٹر سربراہ […]
