اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس میں پاکستان کی […]
