اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ کے فارورڈ ونیسیئس جونیئر کے خلاف گزشتہ سیزن میں ریو ویلیکانو کے خلاف میچ کے دوران نسل پرستانہ بدسلوکی کرنے والے نابالغ (تماشائی) پر ایک سال کے لیے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی اور جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ ریال میڈرڈ کلب […]
