Posted inکھیل

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے ونگر جیڈن فیلوجین کے ساتھ 20 ملین پاؤنڈ کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ فیلوجین کے لیے یورپی کلبز، بشمول لا لیگا کی ٹیموں، نے بھی دلچسپی ظاہر کی تھی، لیکن ایپسوچ ٹاؤن نے بالآخر انہیں اپنی ٹیم میں شامل […]

Gift this article