ازبکستان کے وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج (بدھ) سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق، دورے کے دوران وہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور نائب وزیر اعظم […]
