پاکستان معاشی سال 2024 میں فوڈ سیفٹی کے حوالے سے سب سے کم خطرے والے ممالک میں شامل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مالی سال 2023-24 کے لیے فوڈ سیفٹی کے معیارات کے حوالے سے سب سے کم خطرے والے ملک کے طور پر ابھرا ہے، چاول کی برآمدات یورپی چاول کی برآمدی منڈی کا […]
