اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے کے زرعی شعبے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے ایک اہم اور وسیع اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپریل سے اپنا کھیت، اپنا روزگار منصوبے کے تحت قابلِ کاشت سرکاری زمین […]
