گورنر ہاؤس عوام کے لیے کھول کر گورنر کو ہاؤس سے نکال دوں گا،علی امین گنڈاپور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کے پاس آئینی عہدہ ہے، سیاسی بیانات سے گریز کریں۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہائی […]
