افریقی ملک تنزانیہ میں طوفانی بارشوں کی تباہی، 155 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی افریقی ملک تنزانیہ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کم از کم 155 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبر کے مطابق تنزانیہ کے وزیر اعظم قاسم مجالیوا نے مخصوص […]
