آسٹریلیا اور انڈونیشیا نئے سیکیورٹی معاہدے پر متفق، فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی شقیں شامل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز آسٹریلیا اورانڈونیشیا نے ایک نئے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنے پر اتفاق کرلیا،جس میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی شقیں شامل ہیں۔ یہ اعلان دونوں […]
