اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے ملک میں برآمداتی ایمرجنسی نافذ کرنے اور وزیراعظم آفس میں ایک خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کاروباری کمیونٹی کی شکایات اور رکاوٹوں کو فوری طور پر حل کیا جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد اگلے چار سال میں برآمدات میں 40 […]
