Posted inTop News, پاکستان

پاکستان اور ایران سے 117 افغان خاندانوں کی وطن واپسی

پاکستان اور ایران سے 117 افغان خاندانوں کی وطن واپسی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت امور وآباد کاری مہاجرین افغانستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور ایران سے 117 خاندان وطن واپس آئے ہیں۔ وزارت نے مزید کہا کہ گزشتہ روز 23 خاندان طورخم کے راستے، 64 اسلام قلعہ کے راستے اور 25 […]

Gift this article