اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان چیمپئنز میں شامل ہونے کے ساتھ ہی محدود اوور کی کرکٹ میں اپنی انتہائی متوقع واپسی کے لیے تیار ہیں۔ وکٹ کیپر بلے باز نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک تصویر کے […]
