Posted inکھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، 3,000 رنز مکمل

لاہور: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کی تاریخ میں 3,000 رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ بابر نے یہ […]

Gift this article