اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ورلڈ نومیڈ گیمز کا پانچواں ایڈیشن قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں جاری ہے جو کہ وسطی ایشیا کے خانہ بدوش لوگوں کے کھیلوں پر مشتمل مقابلہ ہے جس میں 89 ممالک سے 2,500 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے 30 کھلاڑی گیمز […]
