Posted inپاکستان

وزیراعظم ’کوپ 29‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے باکو پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ لیڈرز کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کے لیے ریاض سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شہباز شریف کل 13 نومبر کو کانفرنس سے خطاب کریں گے، شہباز شریف عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے […]

Gift this article