اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق امریکی اداکار اور ریسلر جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے ریٹائرکا منٹ کا اعلان کردیا . انہوں نے کینیڈا میں ڈبلیو ڈبلیو ای منی ان دی بینک ایونٹ کے دوران اس خبر سے مداحوں کو حیران کر دیا۔ سینا، جن کی عمر 47 سال ہے، نے […]
