اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایک سال کی غیر موجودگی کے بعد پاکستان ورلڈ اوپن اسکواش میدان میں واپسی کر رہا ہے پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن اسکواش ایونٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ ورلڈ اوپن اسکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے کیونکہ […]
