دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن محمد آصف نے چین کے پین یامِنگ کو 3-4 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی اور گروپ میں ٹاپ کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ آصف نے اس سے قبل بحرین کے حبیب صباح اور سنگاپور […]
