Posted inمشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، 38 افراد جاں بحق، 54 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں وادی بیکا کے مشرقی شہر بعلبیک میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم 38 افراد شہید اور 54 ہوگئے جب کہ صہیونی فورسز نے شام کے وقت بیروت کے جنوبی مضافات میں مزید حملے بھی کیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز […]

Gift this article