Posted inکھیل

کیرن ٹرپیئر کا نیو کیسل یونائیٹڈ کو خیر آباد کہنے پر غور

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیو کیسل یونائیٹڈ کے ڈیفنڈر کیرن ٹرپیئر اس ماہ کلب چھوڑنا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں کھیلنے کا موقعہ نہیں دیا جارہا ۔ 33 سالہ انگلش کھلاڑی نیو کیسل کی ساوتھمپٹن ​​کے خلاف حالیہ 1-0 سے جیت کے دوران بینچ پر تھے ۔ ٹرپیئر نے 2022 میں اٹلیٹیکو […]

Gift this article