Posted inTop News, پاکستان, چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نیوی نے اپنی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ہنگور کو باضابطہ طور پر بیڑے میں شامل کر لیا، جس کی کمیشننگ تقریب چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر آصف علی زرداری اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سمیت اعلیٰ […]

Gift this article