نیوزی لینڈ بمقابلہ پاپوا نیو گنی: لوکی فرگوسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز لوکی فرگوسن نے برائن لارا اسٹیڈیم، تاروبا، ٹرینیڈاڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ نمبر 39 میں پاپوا نیو گنی […]
