نیوزی لینڈ نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے آئندہ آئی سی سی خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منگل کو اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں آل راؤنڈر سوفی ڈیوائن ٹیم کی قیادت کر رہی […]
