Posted inکھیل

میسی اور سواریز کے ساتھ دوبارہ کھیلنا ممکن، 2026 ورلڈ کپ میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: نیمار

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برازیل کے مشہور فارورڈ نیمار نے کہا ہے کہ ان کا بارسلونا کے سابق ساتھی لیونل میسی اور لوئس سواریز کے ساتھ دوبارہ انٹر میامی میں کھیلنا ایک زبردست تجربہ ہوگا، لیکن فی الحال وہ سعودی کلب الہلال کے ساتھ خوش ہیں۔ نیمار، میسی، اور سواریز نے […]

Gift this article