Posted inTop News

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز سری لنکا کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے منگل کو سابق پروٹیز بلے باز نیل میکنزی کو جنوبی افریقہ کے دورے سے قبل بطور کنسلٹنٹ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ سری لنکا کی ٹیم جنوبی افریقہ میں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 27 نومبر سے ڈربن کے […]

Gift this article