کراچی: نیشنل گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلے میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ارشد ندیم نے 81.81 میٹر کی عمدہ تھرو کے ساتھ تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مقابلے میں واپڈا کے یاسر سلطان نے 70.77 میٹر […]
