وسیم اکرم، شاہد آفریدی امریکہ کی نیشنل کرکٹ لیگ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیشنل کرکٹ لیگ (این سی ایل) کے سی ای او ایز قاسمی نے انکشاف کیا کہ لیگ ڈلاس میں نان اسٹاپ کرکٹ ایکشن لانے کے لیے تیار ہے۔ چار سے 14 اکتوبر تک کرکٹ کے شائقین سنیل گواسکر، وسیم […]
