اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوی کے اسد زمان اور امیر مزاری (ایچی سن) نے جمعہ کو یہاں پنجاب ٹینس اکیڈمی، باغ جناح میں پیرنٹس ٹینس لورز ایسوسی ایشن جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں اپنی اپنی کیٹیگریز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ عمر کے مختلف زمروں کے دونوں فائنلسٹ، اسد […]
