اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پہلے روز چار شہروں میں پانچ میچ کھیلے گئے ، جہاں فٹ بال کی تاریخ کے کچھ انوکھے اورغیر معمولی واقعات رونما ہوئے ۔ ان میچز کے نتائج کو مضحکہ خیز اور غیر حقیقی کہنا بالکل بھی غلط نہ […]
