اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈز کے تیز گیند باز ویوین کنگما کا گھر گراؤنڈ میں ہونے کے باعث انہیں ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے۔ وور برگ کرکٹ کلب کی گراؤنڈ پر سہہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچز کھیلے جا رہے ہیں سیریز میں نیدرلینڈز ، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ کی ٹیمیں […]
