Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے نیپال کو 6وکٹوں سےشکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں منگل کو نیدرلینڈز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ نمبر 7 میں نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ ہالینڈ کے کھلاڑیوں نے 107 رنز کے ہدف کا تعاقب 19ویں اوور میں میکس او ڈاؤڈ کے 48 گیندوں پر ناقابل شکست […]

Gift this article