Posted inTop News, بین الاقوامی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 164 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 164 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 164 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی فورسز کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 28 ہزار 340 ہوگئی۔ حماس نے […]

Gift this article