Posted inکھیل

نیدرلینڈ کے لیجنڈری فٹبالر جوہن نیسکنز 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈسیک) تفصیلات کے مطابق ڈچ فٹبال فیڈریشن نے تصدیق کی کہ نیدرلینڈ کے مشہور فٹبالر جوہن نیسکنز 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ جوہن نیسکنز ایک بہترین مڈفیلڈر تھے اور ایجیکس اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے ساتھ 1970 کی دہائی میں "ٹوٹل فٹبال” کی طرز کو متعارف کروانے […]

Gift this article