پاکستان فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی حمایت جاری رکھے گا،وزیراعظم کا یوم یکجہتی فلسطین پرعزم کا اعادہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم یکجہتی فلسطین پر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی مظالم اور جارحیت کا سامنا کرنے والے نہتے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی اخلاقی، سفارتی اور […]
