کراچی: پیپلز بس سروس کے بیڑے میں مزید 30 بسیں شامل،بسوں کا اضافہ خوش آئند ہے، وزیراعلیٰ سندھ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے شہریوں کے لیے مزید 30 بسیں پیپلز بس سروس کے بیڑے میں شامل ہوگئیں۔ کراچی کے شہریوں کے لیے مزید 30 بسیں پیپلز بس سروس کے بیڑے میں شامل کرنے کی […]
