بلوچ طلبہ بازیابی کیس، نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے، انوارالحق کاکڑ کی پیشی کے موقع پر عدالت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ […]
