اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نوواک جوکووچ نے ڈنمارک کے ہولگر رونے کو آسانی سے شکست دے کر ومبلڈن میں اپنے 15ویں کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی، جوکووچ نے 6-3، 6-4، 6-2 کے اسکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی. سینٹر کورٹ پر پیر کے فائنل میچ سے پہلے، جوکووچ نے […]
