Posted inکھیل

سویڈش اوپن فائنل: نونو بورجیس نے رافیل نڈال کوشکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

رافیل نڈال کی کلے کورٹ کی نورڈیا اوپن میں فتوحات کا سلسلہ اس وقت تھم گیا جب انہیں نونو بورجیس نےسٹریٹ سیٹ میں 6-3، 6-2 سے شکست دی۔ ساتویں سیڈڈ پرتگالی کھلاڑی بورجیس نے نڈال کی سروس پانچ بار توڑی اور پہلی اے.ٹی .پی ٹور جیت حاصل کی۔38 سالہ رافیل نڈال گزشتہ سال کے آغاز […]

Gift this article