Posted inکھیل

موٹر سائیکل سوار فریڈرک باؤڈری مراکش ریلی کے دوران حادثے میں انتقال کر گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فرانس کے موٹر سائیکل سوار فریڈرک باؤڈری مراکش ریلی کے دوران حادثے کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔ پیر کے روز زگورا کے قریب ریلی کے دوران وہ ریت کے ٹیلوں میں گر کر شدید زخمی ہو گئے۔ ریلی کے منتظمین نے سوشل میڈیا پر بتایا […]

Gift this article