’مغوی‘ شخص 26 سال بعد ہمسائے کے تہہ خانے سے بازیاب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوانی میں لاپتہ ہونے والا الجزائر کا ایک شخص 26 سال بعد اپنے مبینہ اغوا کار کے گھر کے تہہ خانے میں زندہ پایا گیا۔ اردو انڈیپندنٹ کے مطابق عمر بن عمران 1998 میں ایک ووکیشنل سکول جانے کے لیے […]
