Posted inپاکستان

سینیٹر ثانیہ نشتر نےسینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے ایوان بالا سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ […]

Gift this article